این اے 120 کے امیدوار پردیسی نکلے

اہور : جی ہاں لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے انتخابی معرکے کیلئے میدان میں اترنے والے پارٹی امیدوار حلقے کے پردیسی نکلے، انتخاب میں کھڑے ہونے والے ایک بھی امیدوار کا ووٹ متعلقہ حلقہ این اے 120 میں رجسٹرڈ نہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ ووٹر لسٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے انتخابی دنگل کیلئے میدان میں اترنے والا کوئی ایک امیدوار بھی حلقہ این اے 120 کا باسی نہ نکلاانتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں میں سے کسی بھی امیدوار کا ووٹ این اے 120 میں رجسٹرڈ نہیں۔ پاکستان مسلم لیگ کی امیدوار کلثوم نواز کا ووٹ این اے 119، پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کا ووٹ حلقہ این اے 128 میں ٹرانفسر کراچکی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گذشتہ شمارے