لاہور میں تیزہواؤں کیساتھ بارش،50 سے زائد فیڈرزٹرپ

لاہور میں تیزہواؤں کیساتھ بارش،50 سے زائد فیڈرزٹرپ

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے50 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق تیزہواؤں کے ساتھ بارش سے کاہنہ کے قریب گھر کی چھت گرگئی جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ ہوا کے باعث سی پی او آفس کے باہر درخت بھی گرگیا۔

لیسکو کے مطابق بارش کے باعث 50 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گذشتہ شمارے