آپ بلیک پینتھر کا کون سا کردار ہیں؟

مارول سٹوڈیو کے پہلے سیاہ فام سپر ہیرو اور زیادہ تر سیاہ فام کاسٹ والی فلم فلمی ناقدین  کوتو پسند آئی ہی ہے،خیال یہ ہے کہ یہ باکس آفس کے ریکارڈ بھی توڑ ڈالے گی۔ اس فلم میں سیاہ فام کرداروں کی مثبت پیشکش کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Share this on...Share on FacebookEmail this to someonePrint this page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گذشتہ شمارے